Female Staff Required for Restaurant
ہم اپنے ریسٹورنٹ کے لیے محنتی، خوش اخلاق اور ذمہ دار خواتین اسٹاف کی تلاش میں ہیں۔
مطلوبہ آسامیاں: 🍽️ Waitress
💰 Cashier
👩💼 Hostess
✅ تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
✅ تنخواہ اور دیگر سہولیات قابلِ مذاکرہ
✅ محفوظ اور دوستانہ کام کا ماحول



Leave a Comment