Dawlance Refrigerator | For Sale | 100% Working
₨ 35,000
Dawlance Original Refrigerator – Old Model | 100% Perfect Cooling
Dawlance کا پرانا اور Original/Genuine Refrigerator فروخت کے لیے موجود ہے۔
Condition: 10/7
Cooling: 100% Perfect
فریزر میں برف بالکل صحیح طرح جمتی ہے
Original/Genuine Compressor
آج تک کمپریسر یا کسی اور اہم حصے کا کوئی کام نہیں ہوا
کوئی گیس لیکیج نہیں
فریج مکمل طور پر فنکشنل اور ریڈی ٹو یوز ہے
Old is Gold – مضبوط اور قابلِ اعتماد ماڈل
کوئ بل یا رسید موجود نہیں صرف فریج
Fridge Genuine ہے، کوئی major repair نہیں ہوئی
نوٹ: اوپر Freezer کے Door پر ہلکا سا Rust ہے، جس کی وجہ سے تھوڑا سا حصہ خراب/گلا ہوا ہے۔ باقی Fridge کی condition اور performance بالکل ٹھیک ہے۔
صرف Fridge شامل ہے، کوئی اور چیز شامل نہیں۔
Urgent Sale
صرف Serious Buyers رابطہ کریں۔
پہلے آؤ، پہلے پاؤ۔
- Condition: Used





Leave a Comment