SCS Hands free
₨ 440
⬅️*ہینڈ فری کے ساتھ اب ہر لمحہ بنے مزید آسان اور آرام ده!*
⬅️*چاہے آپ کال پر ہوں یا اپنی پسندیده میوزک سن رہے ہوں، یہ آپ کو دے صاف واضح اور زبردست ساؤنڈ کا تجربہ۔*
⬅️*اس کا لائٹ ویٹ اور کمفرٹیبل ڈیزائن آپ کو لمبے وقت تک بغیر کسی تکلیف کے استعمال کی سہولت دیتا ہے۔*
⬅️*ڈرائیونگ ہو، واک ہو یا کام کے دوران ہینڈ فری آپ کے ہاتھوں کو رکھے فری اور آپ کو دے مکمل آزادی*
⬅️*اسٹائلش لک کے ساتھ ساتھ بہترین کوالٹی جو ہر لمحے کو بنائے خاص۔*
⬅️*ہینڈ فری – صرف ایک ایکسیسری نہیں، بلکہ آپ کی روزمرہ زندگی کا ضروری حصہ ہے!”*
- Condition: New





Leave a Comment