Asia Drayer Machine Metal body Pure coper Motor
₨ 7,000
ایشیا کمپنی کا ڈرائیر مکمل بھاری لوہے کی باڈی میں اور سپینر سٹیل کا بہت اچھی حالت
میں چلتا ہوا برائے فروخت ہے
یہ بہت مضبوط اور کافی لمبے عرصے تک چلتا ہے
ڈرائیر کی باڈی مکمل ٹھیک ہے
موٹر %100 فیصد کاپر کی ہے چیک گارنٹی کےساتھ
سیل کی وجہ پیسوں کی ضرورت ہے
—————
اس کا ریٹ 8 ہزار تھا
ڈسکاؤنٹ کرکے فائنل 7ہزار کیا ہے
سیریس لوگ رابطہ کریں
0/3/2/4/4/8/6/1/1/2/6



Leave a Comment