آٹا دستیاب ہے
₨ 900
بلکل نیا آٹا ہے توڑا کھلا ہوا نہیں ہے استعمال شدہ نہیں ہے دس کلو والا توڑا 900 روپے اور بیس کلو والا توڑا 1800 روپے سنجیدہ دوستوں کےکیے گنجائش کی جا سکتی ہے لاہور اور قرب و جوار کے دوست فوری رابطہ کریں پہلے آئیے پہلے پائیے شکریہ



Leave a Comment