Honda 125 (2025 Model)
₨ 219,000
ہے۔ Honda 125 (2025 Model) موٹر سائیکل
. موٹر بائیک کی کنڈیشن 10/10 ہے
تین ٹیوننگز ہو گئی ہیں۔
اچھا مائلیج ہے ایزی اور کمفرٹیبل ڈرائیو ہے سیٹ پر ڈبل جالی والا کوٹڈ کور لگا ہوا ہے
اوریجنل ٹینکی ٹاپے اتروا کر رکھے ہوئے ہیں، لوکل مارکیٹ سے دوسرے ٹینکی ٹاپے پرچیز کر کے بائیک پر لگوائے ہوئے ہیں۔ اوریجنل اور دوسرے لوکل مارکیٹ والے دونوں ٹینکی ٹاپے بائیک کے ساتھ دیے جائیں گے۔
،میں موٹر باۂیک کا پہلا اونر ہوں اور بائیک میرے نام پر ہے
خریدار کو ٹرانسفر اور بائیومیٹرک موقع پر ہی دی جائے گی اور خریدار کو بائیک اپنے نام کروانا ہوگی۔
موٹر سائیکل مکمل طور پر صاف ستھری ہے اور بالکل نیو ہے۔
واٹر پروف باۂیک ٹاپ کور بھی موٹر سائیکل کے ساتھ ہی ملے گا۔
کسی بھی مزید معلومات کے لیے کال کریں، ڈیمانڈ 219,000 ہے۔



Leave a Comment